کوئی سوچے بھی نہ عوام کے پیسے پر عیاشی کرےگا

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں کہا کسی بھی جگہ کرپشن برداشت نہیں کروں گا، سب کوواضح کر دیں ، کوئی سوچے بھی نہ عوام کے پیسے پر  عیاشی کرےگا۔ وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، ملاقات میں وزیراعلیٰ … کوئی سوچے بھی نہ عوام کے پیسے پر عیاشی کرےگا پڑھنا جاری رکھیں